پبک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس 4جنوری کو طلب
اسلام آباد ۔ ( اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2017ء) پبک اکائونٹس
کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس 4جنوری کو پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا گیا ہے ۔
اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر رانا افضال حسین کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی
اداروں اور ڈویژنوں کے زیر التواء آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا۔
پبک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس 4جنوری کو طلب
Reviewed by Unknown
on
04:35
Rating: 5
No comments